متوازی خطوط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خطوط جن کا فاصلہ برابر ہو اور آپس میں کبھی نہ ملیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خطوط جن کا فاصلہ برابر ہو اور آپس میں کبھی نہ ملیں۔